1 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے. |
- A. خاکہ
- B. انشائیہ
- C. سفرنامہ
- D. افسانہ
|
2 |
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں. |
- A. چھے ماہ
- B. ایک سال
- C. اٹھارہ ماہ
- D. دو سال
|
3 |
کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ |
- A. صبح جلد اٹھ سکیں
- B. ان کے انڈے استعمال کرسکیں.
- C. ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے
- D. ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
|
4 |
کتا اپنے مالک کو دیکھ کر |
- A. بھاگنے لگتا ہے
- B. دم ہلانے لگتا ہے
- C. بھونکنے لگتا ہے
- D. پاؤں چاٹنے لگتا ہے
|
5 |
نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے. |
- A. اخروٹ
- B. پستہ
- C. بادام
- D. پستہ اور بادام
|
6 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے. |
- A. چراغ تلے
- B. زرگزشت
- C. آب گم
- D. حاکم بدہن
|
7 |
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے. |
- A. پچاس سے سو تک
- B. سو سے ڈیڑھ سو تک
- C. دو سوسے ڈھائی سو تک
- D. ڈیڑھ سو سے دو سو تک
|
8 |
انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا |
- A. زندہ
- B. خوش
- C. مطمئن
- D. پریشان
|
9 |
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی |
- A. دڑبے سے
- B. الماری سے
- C. ٌٌٌلحاف سے
- D. غسل خانے سے
|
10 |
مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے. |
- A. ایک اور دو کا
- B. ایک اور چالیس کا
- C. ایک اور سو کا
- D. ایک اور بیس کا
|