1 |
سبق"دنیا گول ہے" صنف نثر کے حوالے سے کیا ہے. |
- A. ناول
- B. سفر نامہ
- C. ڈراما
- D. افسانہ
|
2 |
جب ایک بزرگ نے میڈیکل اور ادب فلسفہ دونوں طرح کے سوالات شروع کردیے تومصنف کو پناہ ملی |
- A. ہومیوپیتھی میں.
- B. ظب میں
- C. سرجری میں
- D. فارمیسی میں
|
3 |
ڈاکٹر فضل الباری کون تھے. |
- A. قانون دان
- B. وزیر تعلیم
- C. ڈاکٹر
- D. وزیر صحت
|
4 |
جب مصنف مضمون لکھ رہا تھا تو وہ کس شہر میں تھا. |
- A. بنکاک
- B. سنگا پور
- C. کولمبو
- D. کراچی
|
5 |
ابن انشاء کا سن وفات ہے. |
- A. 1975
- B. 1976
- C. 1977
- D. 1978
|
6 |
مصنف نے خود کو کس افسانوی شخصیت سے تشبیہ دی ہے. |
- A. سند باد
- B. حاتم طائی
- C. ملانصیرالدین
- D. شیخ چلی
|
7 |
مصنف کی آرزو ہے کہ انہیں |
- A. وکیل کہہ کر بلایا جائے
- B. مورخ کہہ کر بلایا جائے
- C. آرٹسٹ کہہ کر بلایا جائے
- D. ڈاکٹر کہہ کر بلایا جائے
|
8 |
ہم اپنے نام کے ساتھ لکھنا نہیں بھولتے |
- A. آرٹسٹ
- B. پروفیسر
- C. پروڈیوسر
- D. ڈاکٹر
|
9 |
جب مصنف کو دانتوں کا ڈاکٹر بننا پڑا تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحات کام ائیں. |
- A. ڈاکٹر شوکت
- B. ڈاکٹر اسلم سیٹھی
- C. ڈاکٹر طیب محمود
- D. ڈاکٹر احمد حسن
|
10 |
ابن انشا کے وفد میں شامل تھے. |
- A. مصنف
- B. ڈاکٹر
- C. وزیر
- D. شاعر
|