Urdu FA Part 1 Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu FA Part 1 Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی. ہم مظلوم ہیں ہم ہمسایہ ہیں ہم پریشان ہیں ہم خوش ہیں
2 کبوتری کیوں مطمئن تھی انڈے ًمحفوظ ہیں بچے محفوظ ہیں آب ؤہ اکیلے نہیں رہے دشمن ختم ہوگیا
3 دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا مجھے تمہاری دوستی منظور ہے ہماری دوستی ممکن ہے ہم مختلف جنس کے ہیں دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
4 سانپ کہاں رہتا تھا درخت پر درخت کی کھوہ میں پہاڑی پر زمین پر
5 گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا. فاختہ نے بلبل نے چڑیا نے کبوتری نے
6 کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے. شیر کے پاس ہرن کے پاس سانپ کے پاس بندر کے پاس
7 دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا. ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے ہم تم دوست ہیں کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
8 ہمسائے ہوتے ہیں. بھائی رشتہ دار ماں جائے بھائی بھائی
9 کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. سانپ کےپاس گدھ کے پاس بلبل کے پاس چڑیا کے پاس
10 کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. سانپ کےپاس گدھ کے پاس بلبل کے پاس چڑیا کے پاس
Download This Set