More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پڑوسیوں سے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے.
Choose an answer
ان پر رعب رکھنا چاہیے.
برابری کے تعلقات رکھنے چاہیے.
خوشگوار تعلقات رکھنے چاہیے.
عمومی تعلقات رکھنے چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 2
گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا.
Choose an answer
فاختہ نے
بلبل نے
چڑیا نے
کبوتری نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کبوتری کیوں مطمئن تھی
Choose an answer
انڈے ًمحفوظ ہیں
بچے محفوظ ہیں
آب ؤہ اکیلے نہیں رہے
دشمن ختم ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
سانپ کو دیکھ کر شکاری کا پہلا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
بھاگ اٹھا
حیران رھ گیا
سانپ پر پھتر پھنکے
آنکھیں پھٹی رھ گئیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
شفیع عقیل کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1920
1925
1930
1935
Previous
Skip
Next
Question # 6
جنگل میں رہتے تھے
Choose an answer
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.
Choose an answer
پڑوسی تھے
ایک ہی جگہ رہتے تھے
ایک دوسرے کو جانتے تھے
انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق" دوستی کا پھل" ترجمہ ہے
Choose an answer
سندھی لوک داستان کا
پنجابی لوک داستان کا
بلوچی لوک داستان کا
پشتولوک داستان کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرے کی بقا کے لیے امداد باہمی کی کیا اہمیت ہے.
Choose an answer
کوئی نہیں
بہت ضروری ہے
کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
اکیلا ادمی کسی کام کا نہیں دوسروں کا تعاون ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا
Choose an answer
مجھے تمہاری دوستی منظور ہے
ہماری دوستی ممکن ہے
ہم مختلف جنس کے ہیں
دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.
Choose an answer
ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
ہم تم دوست ہیں
کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
Previous
Skip
Next
Back