1 |
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. |
- A. سانپ کےپاس
- B. گدھ کے پاس
- C. بلبل کے پاس
- D. چڑیا کے پاس
|
2 |
شکاری تلملا کر رھ گیا. |
- A. آگ جلنے کی وجہ سے
- B. آگ بجھنے کی وجہ سے
- C. آگ بھڑکنے کی وجہ سے
- D. شکار نہ ملنے کی وجہ سے
|
3 |
سبق" دوستی کا پھل" ترجمہ ہے |
- A. سندھی لوک داستان کا
- B. پنجابی لوک داستان کا
- C. بلوچی لوک داستان کا
- D. پشتولوک داستان کا
|
4 |
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے. |
- A. دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
- B. کوئی مدد نہیں کرتا
- C. اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
- D. کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
|
5 |
سانپ کہاں رہتا تھا |
- A. درخت پر
- B. درخت کی کھوہ میں
- C. پہاڑی پر
- D. زمین پر
|
6 |
رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا. |
- A. واپس چلا جائے
- B. رات جنگل میں گزارے
- C. کسی کو مدد کےلیے بلالے
- D. آگ جلاکر بچوں کو گھونسلے سے نکال لے
|
7 |
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی |
- A. بارش سے
- B. انجائے خؤف سے
- C. گھونسلا کے گر جانے سے
- D. اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
|
8 |
کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی. |
- A. ہم مظلوم ہیں
- B. ہم ہمسایہ ہیں
- C. ہم پریشان ہیں
- D. ہم خوش ہیں
|
9 |
سبق"دوستی کا پھل" صنف نثر ہے |
- A. افسانہ
- B. ڈراما
- C. رومانوی داستان
- D. لوک داستان
|
10 |
شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا. |
- A. سانپ کو ماردینا چاہیے.
- B. سانپ ابھی چلا جائے گا
- C. سانپ سے کیا ڈرنا
- D. جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
|