1 |
طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے. |
- A. جمالی
- B. جلالی
- C. خالی
- D. خیالی
|
2 |
گھر کی چار دیواری رفتہ رفتہ مکمل صورت اختیار کرلیتی ہے. |
- A. اخبار کی
- B. اشتہار کی
- C. ڈکشنری کی
- D. ڈائریکٹری کی
|
3 |
ُپنجاب اب کتنے دریاؤں کی سرزمین پے. |
- A. چار
- B. ساڑھے چار
- C. پانچ
- D. تین
|
4 |
نطام سقہ کے مسودات سے یہ ثابت ہوا کہ اہل لاہور کو پانی پہنچانے کےلیے. |
- A. سقے ضروری ہیں
- B. کنویں ضروری ہیں
- C. نل ضروری ہیں
- D. نہریں ضروری ہیں
|
5 |
کمیٹی نے فراہمی آب کا انتظام کیا. |
- A. کفایت شعاری سے کام لینے کو کہا
- B. ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.
- C. گرووغبار کے مرکز کھول دیے ہیں.
- D. آبھی تک کوئی کام نہیں کیا
|
6 |
لاہور کے تانگوں میں گھوڑے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. بںاسپتی
- B. دیسی
- C. عربی
- D. ترکی
|
7 |
نصف دریا جو ریت پر لیٹا رہتا ہے اصطلاح کہلاتا ہے. |
- A. نہر
- B. راوی
- C. راوی ضعیف
- D. راوی کثیف
|
8 |
دہلی کے راسے وارد ہونے والے یو-پی حملہ اور کہلاتے ہیں. |
- A. اہل سیف
- B. اہل زبان
- C. اہل تصوف
- D. دہلوی
|
9 |
لاہور کے چاروں طرف واقع ہے. |
- A. سندھ
- B. بلوچستان
- C. خیبرپختوانخوا
- D. لاہور
|
10 |
لاہور کے ہر مربع انچ موجود ہے. |
- A. یونیورسٹی
- B. کالج
- C. انجمن
- D. مسجد
|