1 |
علامہ اقبال نے دوسرا خط کس کے نام لکھا. |
- A. مولوی عبدالحق
- B. غلام رسول مہر
- C. اکبر آلہ آبادی
- D. حکیم اجمل خاں
|
2 |
لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا. |
- A. خضر راہ
- B. شمع اور شاعر
- C. شکوہ اور جواب شکوہ
- D. ساقی نامہ
|
3 |
نوجوان تاجر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا. |
- A. اکبر آلہ آبادی کا
- B. علامہ اقبال کا
- C. شبلی نعمانی کا
- D. مولانا گرامی کا
|
4 |
علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا. |
- A. اپنا کلام
- B. اکبر آلہ آبادی کے اشعار
- C. مطبوعہ خط کا مضمون
- D. مولانا گرامی کا خط
|
5 |
علامہ اقبال نے کس شہر کے فسادات اخبار میں پڑھے تھے |
- A. دلی
- B. علی گڑھ
- C. الہ آباد
- D. کلکتہ
|
6 |
علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا. |
- A. فسادات کی وجہ سے
- B. حادثات کی وجہ سے
- C. علالت کی وجہ سے
- D. ہڑتال کی وجہ سے
|
7 |
اقبال کی بیماری کا سن کر حکیم صاحب خود بخود چلے آئے |
- A. دہلی کو
- B. لاہور کو
- C. گوادرسپور کو
- D. امرتسر کو
|
8 |
شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے. |
- A. حکیم اجمل خاں
- B. ًمیاں ریاض الدین
- C. اکبر آلہ آبادی
- D. مولانا گرامی
|
9 |
علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے. |
- A. 9 ستمبر 1918ء
- B. 19 ستمبر 1918ء
- C. 29 ستمبر 1918ء
- D. 14 ستمبر 1918ء
|
10 |
علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے. |
- A. علیل ہوں
- B. خیریت سے ہوں
- C. حسب سابق ہوں
- D. ذیر علاج ہوں
|