1 |
محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا. |
ماہتاب عالم
مہ کامل
آفتاب عالم تاب
سراپا نور
|
2 |
دنیا کی بادشاہی کے ساتھ ساتھ آسمانوں کی بادشاہت کی بشارت دی |
خدائے زوالجلال نے
انبیائ کرام نے
پیغمبر اسلام نے
صحابہ کرام نے
|
3 |
کون سی ہستی عالمگیر اور دائمی رہنمائی کا کام سر انجام دے سکتی ہے. |
حضرت موسی عہ
حضرت آدم علیہ
حضرت محمد صہ
حضرت عیسیٰ
|
4 |
ہدایت کا چراغ اور رہنمائی کا نور کس کی جامعیت کبریٰ کے خزانے میں مل سکتا ہے. |
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
5 |
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے. |
ہر مسلمان کے لیے
ہر طبقہ انسانی کےلیے
نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
گمراہوں کے لیے
|
6 |
حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم: |
اولاد والے ہو
مسلمان ہو
باپ ہو
بیٹے ہو
|
7 |
حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم. |
اہنمائی چاہتے ہو
باپ ہو
بھائی ہو
شوہر ہو
|
8 |
حجر اسود نصب ہے. |
مسجد نبویٰ میں
مسجد قبا میں
خانہ کعبہ میں
ًمسجد عرفات میں
|
9 |
سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی. |
دمشق کے کاروان سالار کی
مصر کے کاروان سالار کی
بصرہ کے کاروان سالار کی
مدینہ کے کاروان سالار کی
|
10 |
کاروباری نظم و نسق چلانے کےلیے رہنمائی حاصل کریں. |
فاتح مکہ سے
ثالث حجر اسود سے
فاتح بدر وحنین سے
بنی نضیر ، خیبر اور فدک کی زمینوں کے مالک کے کاروبار اور نظم و نسق سے
|