More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
پرہیز گاروں کی
اولیائ اللہ کی
عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم.
Choose an answer
استاد ہو
امام ہو
واعظ اور ناصح ہو
شاگرد ہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضور کے وجود مبارک کو کن تشبہات سے واضح کیا گیا ہے.
Choose an answer
آفتاب اور ماہتاب سے
افتاب عالم تاب سے
ابر باراں سے
آفتاب عالم تاب اور ابر باراں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حق کی منادی کے لیے پیروی کرو.
Choose an answer
مسجد نبوی صہ کے واعظ کی
صادق اور امین تاجر کی
حجر اسود نصب کرنے والے کی
مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا.
Choose an answer
ماہتاب عالم
مہ کامل
آفتاب عالم تاب
سراپا نور
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاروباری نظم و نسق چلانے کےلیے رہنمائی حاصل کریں.
Choose an answer
فاتح مکہ سے
ثالث حجر اسود سے
فاتح بدر وحنین سے
بنی نضیر ، خیبر اور فدک کی زمینوں کے مالک کے کاروبار اور نظم و نسق سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس طبقہ کی زندگی دوسرے طبقے کے لیے کامل نمونہ بن سکتی ہے.
Choose an answer
باپ کی بیٹے کے لیے
استاد کی شاگرد کے لیے
دوست کی دوست کے لیے
دولت مند کی غریب کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1945
1940
1947
1948
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم:
Choose an answer
اولاد والے ہو
مسلمان ہو
باپ ہو
بیٹے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے.
Choose an answer
دوستوں کی
ہمسایوں کی
تعاون کی
عملی مجسمے اور نمونے کی
Previous
Skip
Next
Back