1 |
غزوہ بدر مین کفار مکہ کے کتنے سردار مارے گئے. |
40
50
60
70
|
2 |
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس زر ہیں تھیں. |
50
60
70
80
|
3 |
غزوہ بد ر مسلمانوں کے پاس گھوڑے تھے. |
2
4
6
8
|
4 |
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس اونٹ تھے |
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
|
5 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ کا ایک سردار ابوسفیان بڑا تجآرتی قافلے لے کر گیا. |
ایران
مصر
شام
عراق
|
6 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ نے مدینہ منورہ مین خط لھا. |
کعب بن اشرف کو
عمرو بن عبدہ کو
عبداللہ بن آبی کو
عتبہ بن ربعیہ کو
|
7 |
سورہ انفال کب نازل ہوئی. |
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
|
8 |
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے. |
فتوحات میں اضافہ
مال غنیمت کا حصول
اللہ تعالی کی رضا
قوموں پر غالب آنا
|
9 |
مال غنیمت کی تقسیم کے احکام نازل ہوئے ہیں. |
سورہ انفال
سورہ التوبہ
سورہ الاعراب
سورہ انعام
|
10 |
نفل کہتے ہیں. |
عمدہ چیز
اونی چیز
مہنگی چیز
زائد چیز
|