Tarjmatul Quran FA Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FA Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. کتابیں قوت اوزار برتن
2 کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا. کعب بن اشرف نے قیصر روم ہر قل نے شیطان نے نجاشی نے
3 اللہ تعالی نے ایمان والوں کو میدان جنگ میں حکم دیا ہے. ثابت قدمی کفایت شعاری انصاف کا اچھے اخلاق
4 مال غنیمت کا کون سا حصہ اللہ اور اس کے رسول ہوئے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے. دوسرا تیسرا چوتھا پانچویں
5 سورہ الانفال میں یوم فرقان کہاگیا ہے. غزوہ احد غزوہ بدر غزوہ خیبر کو غزوہ خندق کو
6 مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے. بزدلی نادانی فتنہ جہالت
7 مسجد الحرام کے متولی ہیں. تعلیم یافتہ لوگ پرہیز گار لوگ مال دار لوگ کفایت شعار لوگ
8 کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے. یہود نے منافقین نے مشرکین مکہ نے نصاریٰ نے
9 سورہ انفال میں اللہ تعالی نے کس برے کام کے کرنے سے منع فرمایا ہے. غیبت خیانت دھوکا حسد
10 جو جنت کے مدیان سے بگیر کسی وھہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے. قید خانہ بازار جہنم مسجد
Download This Set