More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مال غنیمت کا کون سا حصہ اللہ اور اس کے رسول ہوئے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے.
Choose an answer
دوسرا
تیسرا
چوتھا
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ التوبہ نازل ہوئی.
Choose an answer
فتح مکہ کے بعد
صلح حدیبیہ کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ بدر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 3
دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا.
Choose an answer
جہاد کا
نماز کا
تحویل قبلہ کا
حج کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
قرضے
گناہ
صدقے
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے.
Choose an answer
ایت دین
آیت عدل
آیت الکرسی
آیت مباہلہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا
Choose an answer
مشرکین سے
یہودیوں سے
عیسائیوں سے
منافقین سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ آل عمران کی آیات ہیں.
Choose an answer
200
201
140
160
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ بدر میں لشکر کا سردار تھا
Choose an answer
ابولہب
ابوجہل
ابو سفیان
امیہ بن حلف
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کے لیے ہے.
Choose an answer
دنیا میں زلت
کاروبار میں نقصان
جہنم کی آگ
معمولی سزا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایتہ الکرسی حصہ ہے.
Choose an answer
سورہ الرحمٰن
سورہ یسیٰن
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
Previous
Skip
Next
Question # 11
شراب اور جوئے کی حرمت کا پہلا حکم کس سورت میں نازل ہوا.
Choose an answer
سورہ الاحزاب
سورہ البقرہ
سورہ التوبہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Back