Tarjmatul Quran FA Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FA Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے. تابعین کے علماء کرام صوفیائے کرام صحآبہ کرام
2 اللہ تعالی کی خلاف ورزی اور تکبر کرناطرز عمل ہے. برا شیطانی معیبو بے کار
3 ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے. روزہ نماز زکوۃ حج
4 کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے. جزیہ سود خراج کآروبار
5 سود کی مذمت کس سورت میں آئی ہے. سورہ المائدہ سورہ البقرہ سورہ انفال سورہ التوبہ
6 بڑی تعداد میں یہودی آس پاس رہتے تھے مکہ مکرمہ طائف کے تبوک کے مدینہ منورہ کے
7 سورہ البقرہ میں بنیادی طور پر خطاب کن سے ہے. مشرکین مکہ سے یہودیوں سے منافقین سے عیسائیوں سے
8 اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کا بیان کون سی سورت کے آغاز میں ہوا ہے سورہ البقرہ میں سورہ آل عمران سورہ النساء سورہ المائدہ
9 سورہ البقرہ کے اغاز میں اسلام کےکتنے عقائد بیان ہوا ہے. 2 3 4 5
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات سوتے وقت کس آیت کریمہ کو پڑھنے کی تاکید فرمائی . آیت مباہلہ آیت دین آیت عدل آیت الکرسی
Download This Set