1 |
نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا. |
جاسوسی کرنے
مناظرہ کرنے
جنگ کرنے
تجارت کرنے
|
2 |
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے. |
آیت احسان
آیت مباہلہ
آیت سجدہ
آیت عدل
|
3 |
حضرت عمران نانا ہیں. |
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
4 |
آل عمران کی آیات کی تعداد ہے. |
75
129
200
286
|
5 |
آل عمران سے مراد ہے |
عمران کا پڑوسی
چمران کا قبیلہ
عمران کا خاںدان
عمران کے رشتے دار
|
6 |
سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے. |
حضرت اسرافیل علیہ السلام کا
حضرت میکائیل علیہ السلام کا
حضرت عزرائیل علیہ السلام کا
کراما کاتبین کا
|
7 |
قرض کے معاملات میں ایک مرد کی جگہ کتنی عورتوں کی گواہیاں قبول کی جائیں گی. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے. |
فضول خرچ کےلیے
سود خور کے لیے
بخیل کے لیے
متکبر کے لیے
|
9 |
سود چھوڑدینے والے کا حکم کس سورت میں نازل ہوا ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ آل عمران
سورہ المائدہ
|
10 |
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے. |
صدقات کو
جزیہ کو
خراج کو
فدیہ کو
|