1 |
حق و باطل کے مابین برپا ہونے والا دوسرا غزوہ ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ خندق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ بدر
|
2 |
نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
|
3 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
4 |
نجران کے وفد میں کتنے بڑے سردار شامل تھے. |
|
5 |
اللہ تعالی نے منع کیا ہے.کہ وہ کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں. |
- A. مومنوں کو
- B. عربوں کو
- C. عجمیوں کو
- D. یہودیوں کو
|
6 |
حضرت مریم علیھم السلام کی کفالت کرنے والے تھے. |
- A. حضرت زکریا علیہ السلام
- B. حضرت یحییحی علیہ السلام
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
7 |
جن لوگوں نے اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرایا تو ان کا ٹھکانہ ہے. |
- A. قید خانہ
- B. جہنم کی آگ
- C. ویران علاقہ
- D. خوفناک جگہ
|
8 |
بخل پر وعید کس سورت میں آئی ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ الانفال
|
9 |
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
10 |
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے. |
- A. آیت احسان
- B. آیت مباہلہ
- C. آیت سجدہ
- D. آیت عدل
|