More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے.
Choose an answer
8
10
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام کا
حضرت میکائیل علیہ السلام کا
حضرت عزرائیل علیہ السلام کا
کراما کاتبین کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو اپنا روحانی پیشوا مانتے تھے.
Choose an answer
یہودی
نصاریٰ
مشرکین مکہ
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے
Choose an answer
25
30
35
40
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ البقرہ میں بیوہ کی عدت بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
چار ماہ اور دس دن
چار ماہ اور بیس دن
تین ماہ اور دس دن
تین ماہ اور بیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 6
سود چھوڑدینے والے کا حکم کس سورت میں نازل ہوا ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ آل عمران
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حرف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الانعام
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
عربی زبان میں بقرہ کےمعنی ہے.
Choose an answer
ہاتھی
گائے
اونٹ
مکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے.
Choose an answer
صدقات کو
جزیہ کو
خراج کو
فدیہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ البقرہ کی کل آیات ہیں.
Choose an answer
280
282
284
286
Previous
Skip
Next
Question # 11
گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے
Choose an answer
پتھر
لکڑی
فولاد
لوہا
Previous
Skip
Next
Back