1 |
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے. |
- A. تابعین کے
- B. علماء کرام
- C. صوفیائے کرام
- D. صحآبہ کرام
|
3 |
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. |
- A. ایک سال
- B. دو سال
- C. تین سال
- D. اڑھائی سال
|
4 |
کس سورت کے پڑھنے سے اہل باطل کا اثر نہیں ہوتا. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ الاعراف
- D. سورہ النساء
|
5 |
کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. |
- A. یہود
- B. قریش
- C. منافقین
- D. مسیحی
|
6 |
سور کا انجام ہے |
- A. مفلسی
- B. موت
- C. زلت
- D. بیماری
|
7 |
قرآن مجید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے. |
- A. ایت دین
- B. آیت عدل
- C. آیت الکرسی
- D. آیت مباہلہ
|
8 |
حرف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ الانعام
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ التوبہ
|
9 |
روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
|