More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جس سور کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے.
Choose an answer
سورہ الانفال
سورہ الفاتحہ
سورہ التوبہ
سورہ النحل
Previous
Skip
Next
Question # 2
گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے
Choose an answer
پتھر
لکڑی
فولاد
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید کی سب سے طویل سورت کا نام ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ المائدہ
سورہ ال عمران
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی کی آیات کی تلاوت سے ایمان بڑھ جاتاہے.
Choose an answer
مومنوں کا
عبادت گزاروں کا
مہاجرین کا
دنیا والوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمران نانا ہیں.
Choose an answer
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرض کے معاملات میں ایک مرد کی جگہ کتنی عورتوں کی گواہیاں قبول کی جائیں گی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے.
Choose an answer
تورات
انجیل
زبور
قران مجید
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ التوبہ کی آیات ہیں.
Choose an answer
75
129
200
286
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے آٹھویں سورت ہے
Choose an answer
سورہ الاعراف
سورہ التوبہ
سورہ ابراہیم
سورہ انفال
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے.
Choose an answer
صدقات کو
جزیہ کو
خراج کو
فدیہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ البقرہ کے علاوہ کون سی سورت پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گی.
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ الانعام
سورہ المائدہ
سورہ آل عمران
Previous
Skip
Next
Back