1 |
یہود کس نبی کو اللہ تعالی کا بیٹا قرار دیتے تھے. |
حضرت عزیز علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
حضرت سلیمان علیہ السلام کو
حضرت ہارون علیہ السلام کو
|
2 |
غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طے کرکے ملک شام پہنچا. |
چار سو میل
پانچ سو میل
سات سو میل
چھ سو میل
|
3 |
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا. |
7 ھ
8 ھ
9 ھ
10 ھ
|
4 |
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ |
سچے لوگوں کے
رحم دل لوگوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
نادانوں کے
|
5 |
اللہ تعالی نے منافق مردوں اور عورتوں سے وعدہ کیا ہے. |
ناکامی کا
کامیابی کا
ترقی کا
جہنیم کی آگ کا
|
6 |
اللہ اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کے لیے ہے. |
دنیا میں زلت
کاروبار میں نقصان
جہنم کی آگ
معمولی سزا
|
7 |
جو لوگ اللہ کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچاتے ہیں ان کے لیے ہے. |
دینا وی سختی
معمولی سزا
درد ناک عذاب
کاروباری نقصان
|
8 |
سورہ التوبہ میں زکوۃ کے کتنے مصارف بیان ہوئے ہیں. |
پانچ
چھ
سات
آٹھ
|
9 |
حرمت والے مہینے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
اللہ تعالی کے نزدیک مہینوں کی تعداد ہے. |
نو
دس
گیارہ
بارہ
|