More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ البقرہ میں کس قوم کا زکر ہے کہ اس قوم کو تمام جانوں پر فضیلت عطا کی ہے.
Choose an answer
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
قوم نوح
قوم مدین
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام کا
حضرت میکائیل علیہ السلام کا
حضرت عزرائیل علیہ السلام کا
کراما کاتبین کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے.
Choose an answer
بنی اسرائیل کو
قریش مکہ کو
بنی اسماعیل کو
قوم ثمود کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
سور کا انجام ہے
Choose an answer
مفلسی
موت
زلت
بیماری
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ البقرہ سیکھی.
Choose an answer
دس سال میں
گیارہ سال میں
بارہ سال میں
تیرہ سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے.
Choose an answer
جھوٹ سے
تنگ دستی سے
غیبت سے
تکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات سوتے وقت کس آیت کریمہ کو پڑھنے کی تاکید فرمائی .
Choose an answer
آیت مباہلہ
آیت دین
آیت عدل
آیت الکرسی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے.
Choose an answer
فضول خرچ کےلیے
سود خور کے لیے
بخیل کے لیے
متکبر کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
قیامت کے دن کونسا شخص ہوگا جسے شیطان نے چھو کر پاگل کردیا ہوگا
Choose an answer
فضول خرچی کو
مظہر کو
حآسد کو
سورخور کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے.
Choose an answer
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
Previous
Skip
Next
Back