1 |
سورہ الانفال قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|
2 |
سورہ انفال کب نازل ہوئی. |
- A. دو ہجری
- B. تین ہجری
- C. چار ہجری
- D. پانچ ہجری
|
3 |
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے. |
- A. بزدلی
- B. نادانی
- C. فتنہ
- D. جہالت
|
4 |
سورہ انفال میں اہل مکہ کو اجنام سے ڈرایا گیا ہے. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم عاد کے
- C. آل فرعون کے
- D. بنی اسرائیل
|
5 |
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے. |
- A. فتوحات میں اضافہ
- B. مال غنیمت کا حصول
- C. اللہ تعالی کی رضا
- D. قوموں پر غالب آنا
|
6 |
سورہ انفال کے آغاز میں زکر ہے. |
- A. مال غنیمت کا
- B. نماز کا
- C. زکوۃ کا
- D. جہاد کا
|
7 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 120
- C. 200
- D. 286
|
8 |
سورہ الانفال میں یوم فرقان کہاگیا ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ خیبر کو
- D. غزوہ خندق کو
|
9 |
غزوہ بدر میں لشکر کا سردار تھا |
- A. ابولہب
- B. ابوجہل
- C. ابو سفیان
- D. امیہ بن حلف
|
10 |
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس اونٹ تھے |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|