1 |
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. |
- A. جنگ یرموک
- B. فتح مکہ کا
- C. غزوہ تبوک کا
- D. جنگ موتہ
|
2 |
اللہ تعالی نے منافق مردوں اور عورتوں سے وعدہ کیا ہے. |
- A. ناکامی کا
- B. کامیابی کا
- C. ترقی کا
- D. جہنیم کی آگ کا
|
3 |
حرمت والے مہینے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
سورہ التوبہ کی آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 129
- C. 200
- D. 286
|
5 |
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ |
- A. سچے لوگوں کے
- B. رحم دل لوگوں کے
- C. پڑھے لکھے لوگوں کے
- D. نادانوں کے
|
6 |
مسجد کی تعمیر اور نگرانی کے لیے شرط ہے. |
- A. ایمان کامل
- B. تاجر ہونا
- C. مال دار ہونا
- D. صآحب علم ہونا
|
7 |
سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے |
- A. سورہ الملائکہ
- B. سورہ الاسراء
- C. سورہ البراۃ
- D. سورہ العقود
|
8 |
کس دن مسلمانوں پر زمین وسعت کےباوجود تنگ ہوگئی تھی. |
- A. فتح مکہ
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ تبوک
|
9 |
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا. |
- A. 7 ھ
- B. 8 ھ
- C. 9 ھ
- D. 10 ھ
|
10 |
جو لوگ اللہ کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچاتے ہیں ان کے لیے ہے. |
- A. دینا وی سختی
- B. معمولی سزا
- C. درد ناک عذاب
- D. کاروباری نقصان
|