More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ توبہ میں زکر ہے؛
Choose an answer
عرفات کا
حدیبیہ کا
غار ثور کا
غار حرا کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بسم اللہ الرحمان الرحیم تعلیم ہے.
Choose an answer
بھائی چارہ
صلہ رحمی
امان کی
تقویٰ کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ
Choose an answer
سچے لوگوں کے
رحم دل لوگوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
نادانوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا.
Choose an answer
ایرانیوں کا لشکر
رومیوں کا لشکر
یہودیوں کا لشکر
مکہ والوں کا لشکر
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ التوبہ نازل ہوئی.
Choose an answer
فتح مکہ کے بعد
صلح حدیبیہ کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ بدر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمانوں کے عزم اور حوصلے کی وجہ سے مرعوب ہوگیا.
Choose an answer
کسریٰ
ہر قل
مقوقس
نجاشی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حرمت والے مہینے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ التوبہ میں اللہ تعالی نے مشرکوں کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
ناپاک
نادان
دنیا دار
متکبر
Previous
Skip
Next
Question # 9
غار ثور میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کا تذکرہ کون سی سورت میں ہے.
Choose an answer
سورہ الالنفال
سورہ الکہف
سورہ التوبہ
سورہ آل عمران
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کے لیے ہے.
Choose an answer
دنیا میں زلت
کاروبار میں نقصان
جہنم کی آگ
معمولی سزا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ التوبہ کی آیات ہیں.
Choose an answer
75
129
200
286
Previous
Skip
Next
Back