1 |
کس دن مسلمانوں پر زمین وسعت کےباوجود تنگ ہوگئی تھی. |
- A. فتح مکہ
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ تبوک
|
2 |
سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے |
- A. سورہ الملائکہ
- B. سورہ الاسراء
- C. سورہ البراۃ
- D. سورہ العقود
|
3 |
بسم اللہ الرحمان الرحیم تعلیم ہے. |
- A. بھائی چارہ
- B. صلہ رحمی
- C. امان کی
- D. تقویٰ کی
|
4 |
سورہ التوبہ نازل ہوئی. |
- A. فتح مکہ کے بعد
- B. صلح حدیبیہ کے بعد
- C. غزوہ احد کے بعد
- D. غزوہ بدر کے بعد
|
5 |
غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
6 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
- A. ایرانیوں کا لشکر
- B. رومیوں کا لشکر
- C. یہودیوں کا لشکر
- D. مکہ والوں کا لشکر
|
7 |
سورہ التوبہ کی آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 129
- C. 200
- D. 286
|
8 |
سورہ التوبہ میں زکوۃ کے کتنے مصارف بیان ہوئے ہیں. |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|
9 |
مسلمانوں کی فوج تبوک میں کتنے دن ٹھری رہی |
- A. پندرہ دن
- B. بیس دن
- C. پچیس دن
- D. تیس دن
|
10 |
غار ثور میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کا تذکرہ کون سی سورت میں ہے. |
- A. سورہ الالنفال
- B. سورہ الکہف
- C. سورہ التوبہ
- D. سورہ آل عمران
|