More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ الانفال قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورت ہے.
Choose an answer
چھٹی
ساتویں
آٹھویں
نویں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مکہ والوں کے تجارتی قافلے کا سردار تھا.
Choose an answer
ابولہب
امیہ بن خلف
ابوسفیان
ابوجہل
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ انفال کے مطابق غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے فرشتے نازل ہوئے.
Choose an answer
1000
1500
2000
2500
Previous
Skip
Next
Question # 4
کن لوگوں کے دل اللہ تعلای کا زکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں.
Choose an answer
دنیا داروں کے
مومنوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
غریبوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی.
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ بدر میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی.
Choose an answer
213
313
413
513
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ بد ر مسلمانوں کے پاس گھوڑے تھے.
Choose an answer
2
4
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا.
Choose an answer
کعب بن اشرف نے
قیصر روم ہر قل نے
شیطان نے
نجاشی نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں.
Choose an answer
کتابیں
قوت
اوزار
برتن
Previous
Skip
Next
Question # 10
مال غنیمت کا کون سا حصہ اللہ اور اس کے رسول ہوئے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے.
Choose an answer
دوسرا
تیسرا
چوتھا
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے.
Choose an answer
یہود نے
منافقین نے
مشرکین مکہ نے
نصاریٰ نے
Previous
Skip
Next
Back