Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کس کے اعمال کا زمہ دار ہے. اپنے اولاد والدین رشتہ داروں
2 کن معاملات میں تحریر میں لانے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ہے. سورہ آل عمران سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ الاعراب
3 جس قوم میں اجتماعی بزدلی آجائے تع وہ نہیں بچ سکتی ہلاکت سے ترقی سے خوش حالی سے کامیابی سے
4 اہل کتاب کا حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے انکار کی وجہ تھی. حسد تکبر نادانی جہالت
5 اللہ تعالی اپنے بندوں کو آزمائشوں اور امتحانات سے گزار کر اعلی مقام و مرتبہ سے نوازتا ہے. پڑھے لکھے نیک دولت مند غربا
6 سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے. تابعین کے علماء کرام صوفیائے کرام صحآبہ کرام
7 اللہ تعالی کی خلاف ورزی اور تکبر کرناطرز عمل ہے. برا شیطانی معیبو بے کار
8 ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے. روزہ نماز زکوۃ حج
9 کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے. جزیہ سود خراج کآروبار
10 سود کی مذمت کس سورت میں آئی ہے. سورہ المائدہ سورہ البقرہ سورہ انفال سورہ التوبہ
Download This Set