Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FA Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے. حضرت اسرافیل علیہ السلام کا حضرت میکائیل علیہ السلام کا حضرت عزرائیل علیہ السلام کا کراما کاتبین کا
2 قرض کے معاملات میں ایک مرد کی جگہ کتنی عورتوں کی گواہیاں قبول کی جائیں گی. دو تین چار پانچ
3 اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے. فضول خرچ کےلیے سود خور کے لیے بخیل کے لیے متکبر کے لیے
4 سود چھوڑدینے والے کا حکم کس سورت میں نازل ہوا ہے. سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ آل عمران سورہ المائدہ
5 اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے. صدقات کو جزیہ کو خراج کو فدیہ کو
6 قیامت کے دن کونسا شخص ہوگا جسے شیطان نے چھو کر پاگل کردیا ہوگا فضول خرچی کو مظہر کو حآسد کو سورخور کو
7 شیطان انسان کو ترغیب دیتا ہے جہالت کی حسد کی بے حیائی کی نادانی کی
8 شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے. جھوٹ سے تنگ دستی سے غیبت سے تکبر سے
9 کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا. نمرود نے فرعون نے ہامان نے قارون نے
10 سورہ البقرہ میں بیوہ کی عدت بیان کی گئی ہے. چار ماہ اور دس دن چار ماہ اور بیس دن تین ماہ اور دس دن تین ماہ اور بیس دن
Download This Set