1 |
کس معاشرہ کے افراد کا معیارِ زندگی بلند ہوتا ہے؟ |
- A. قدیم
- B. دیہی
- C. بلدیاتی
- D. خانہ بدوش
|
2 |
اقدار پسندیدگی کا مشترکہ تصور ہے یہ تعریف بیان کی ہے |
- A. رابن ولیمز نے
- B. ھیری ایم جانسن نے
- C. آئن رابرٹسن نے
- D. ھارٹن اینڈھنٹ نے
|
3 |
معاشرہ کی کتنی بنیادی اقسام ہیں؟ |
- A. ایک
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|
4 |
حیوان بھی رکھتے ہیں؟ |
- A. ثقافت
- B. اقدار
- C. مزہب
- D. جنسی نظام
|
5 |
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟ |
- A. ارسطو
- B. امام غزالی
- C. کومٹے
- D. سپنر
|
6 |
معاشرتی اقدار کے وظائف کتنے ہیں |
- A. چھ
- B. سات
- C. آٹھ
- D. نو
|
7 |
پانچ ہزار سے کم آبادی ــــــــــــ معاشرہ کی ہے |
- A. دیہی
- B. بلدیاتی
- C. جدید
- D. جنگلی
|
8 |
اقدار ...... معاشرہ میں پائی جاتی ہیں |
- A. حیوانی
- B. انسانی
- C. جنگلی
- D. یہ تمام
|
9 |
معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے؟ |
- A. گروہ
- B. عصبیت
- C. خاندان
- D. افراد
|
10 |
لوگوں کے آپس میں رہن سہن کو کہتے ہیں؟ |
- A. گروہ
- B. درجہ بندی
- C. سماجی عمل
- D. معاشرہ
|