1 |
کئی اقدار کا ایک ہی حالت میں قائم ہونا کہلاتا ہے |
- A. تصادم کار منصب
- B. مسابقت
- C. تصادم قدر
- D. معاشرتی انحراف
|
2 |
قانون کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے |
- A. بے راہ رو
- B. منحرف
- C. آوارہ
- D. مجرم
|
3 |
انحراف مین زیادہ تر شامل ہے؟ |
- A. نوجوان
- B. بوڑھے
- C. بچے
- D. عورتیں
|
4 |
ثقافتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے |
- A. مجرم
- B. معزز
- C. بے راہ رو
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
انحراف میں زیادہ تر شامل ہیں |
- A. نوجوان
- B. بوڑھے
- C. بچے
- D. عورتیں
|
6 |
ــــــــ جرم ہے؟ |
- A. گناہ
- B. گالی
- C. چوری
- D. تمام
|
7 |
فحش لٹریچر اور میڈیا کا منفی استعمال وجہ بنتا ہے؟ |
- A. معاشرتیمستحبات کی
- B. معاشرتی انحراف کی
- C. درجہ بندی کی
- D. ثقافت کی
|
8 |
قانون کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے؟ |
- A. بے راہ رو
- B. منحرف
- C. آوارہ
- D. مجرم
|
9 |
قانون کی خلاف ورزی کہلاتی ہے |
- A. بہادری
- B. جرم
- C. گناہ
- D. حادثہ
|
10 |
ثقافتی و معاشرتی اقدار کی تابعداری کس کو فروغ دیتی ہے |
- A. معاشرتی ضبط
- B. معاشرتی مستحبات
- C. درجہ بندی
- D. گروہ بندی
|