Sociology Fa Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تصادم کی سب سے پرانی قسم ہے خانہ جنگی جنگ مقدمہ بازی سرو جنگ
2 معاشرتی تفاعل کی اقسام ہیں چار دو آٹھ سات
3 معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے معاشرتی عمل پر معاشرتی تفاعل پر منصب پر کار منصب پر
4 معاشرتی عمل ہوتا ہے دو طرفہ یک طرفہ رد عمل عمل رد عمل
5 ریاست کے شہریوں کے حقوق و فرائض کا تعین کرتا ہے مذہبی ادارہ سیاسی ادارہ تعلیمی ادارہ معاشی ادارہ
6 معاشرے کے اعضاء ہیں معاشرتی ادارے معاشرتی معمولات معاشرتی مسائل معاشرتی گروہ
7 معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں 2 3 6 8
8 انسان معاشرتی انسان بنتا ہے تعلیم سے کھیل سے لڑائی جھگڑے سے کتابیں پڑھنے سے
9 عمرانیات کی شاخ جو مال کی صفات کو پبلسٹی کے ذریعے مشہور کرنے کے لئے ریڈیو، ٹی وی، اخبارات کمر شلز کا سہارا لیتی ہے صنعتی عمرانیات سیاسی عمرانیات معاشی عمرانیات نفسیاتی عمرانیات
Download This Set