Sociology Fa Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیر رسمی منفی مستحب طنزا ہنسنا شاباش تمغہ سرٹیفیکیٹ
2 معاشرتی مستحساب کیا ہیں؟ معمولات پر عمل کے لئے انعام یا سزا سزا کا خوف اخلاق کے نمونے اقدار
3 معاشرتی معمولات کیا ہیں؟ معاشرتی زندگی کے معیار شادی کے طریقے کھانے پینے کے آداب ثقافت
4 معاشرتی زندگی کے تحفظ کے لئے سب سے اہم معمولات؟ لوک ریت معروف آداب قوانین کوئی نہیں
5 قانون کی خلاف پر کس قسم کی سزا ہوتی ہے؟ غیر رسمی سزا نہیں ہوتی رسمی کوئی نہیں
6 قانون ساز ادارہ کونسا ہے؟ سماجی گروہ والدین معاشی اداراہ قومی و صوبائی اسمبلیاں
7 فرد معمولات کی بنیادی تربیت لیتا ہے؟ رسالوں سے والدین سے انٹرنیٹ سے محلہ اداروں سے
8 کار منصب کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے؟ معاشرتی معمولات انحراف ذات معاشرتی مسئلہ
9 فرد کا معاشرے میں معمولات کی پیروی سے مقام ہوتا ہے؟ بلند نیچا فرق نہیں پڑتا کوئی نہیں
10 ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کو ثقافتی تغیر کہا جاتا ہے . بقول روسک اینڈ وارن ہارٹن اینڈ بنٹ کوھن ایف. ای. میرل
11 مادہ ثقافت ہے روایات انحراف زیورات تمدن
12 ثقافت کا مرکزی نقطہ ہے رویہ ثقافتی تغیر ثقاتی علاقہ ثقافتی مرکب
13 ثقافت میں قومی قدر نمائندہ ہے تصور ثقافتی اضافیت کی تصور عصبیت کی تصور ثقافت پذیری کی الف اور ب دونوں
14 ثقافت ہے عملی کام تفریحات کھانا پینا کھیلنا
15 عمرانیات میں حقائق کی درجہ بندی حصوں میں ہوتی ہے چار چھ دو آٹھ
16 حقائق حاصل ہوتے ہیں قیاس و اندازے سے تحقیق سے استخراج سے مفروضات سے
17 عمرانیات مطالعہ کرتی ہے فطری مسائل کا انفرادی مسائل کا معاشرتی مسائل کا حیاتیاتی مسائل کا
18 عمرانیات سائنسی طور پر خوبی رکھتی ہے قیاس آرائی کی سائنسی طریق کار کی جذبات و احساسات کی اقدار کی
19 عمرانیات مدد کرتی ہے پیشن گوئی کرنے میں بحث کرنے میں کتابیں بنانے میں جنرل نالج میں
20 تصادم ہمیشہ افراد کے درمیان ہوتا ہے ذاتی اجتماعی غیر ذاتی انفرادی
Download This Set