Sociology Fa Part 1 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 متعلقہ معاشرتی معمولات پر عمل کروانے کے لئے جو جزاوسزا دی جاتی ہے مستحبات کہتے ہیں. بقول پرسل ینگ اینڈ میک ٹی شیفر اور پی لیم بنیتھام
2 معاشرتی زندگی کے تحفظ کے لئے موثر معمولات ہیں لوک ریت معروف آداب غیر معروف آداب قانون
3 معاشرتی معمولات رسمی اور غیر رسمی ہوتے ہیں . بقول آئن رابرٹسن فیئر چائلڈ میرل ٹی شیفر اور پی لیم
4 معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے. بقول مارکس ایف. ای. میرل ہارٹن اینڈ بنٹ آئن رابرٹسن
5 معاشرے کی ترقی ہوتی ہے . بذریعہ کھیل صنعت تجارت تعلیم
6 صنعت و حرفت میں ترقی کرنے سے ذات پات کا نظام ہوا ہے کمزور مضبوط تبدیل کوئی فرق نہیں پڑتا
7 معاشرتی حرکت پذیری ایک حالت سے دوسری حالت کی جانب ایک حرکت ہے . بقول فیئر چائلڈ راسک اینڈ وارن ویبر مارکس
8 افراد کے معاشی رتبہ میں تبدیلی کا نام معاشرتی حرکت پذیری ہے. بقول راسک اینڈ وارن فیئر چائلڈ ویبر ڈرخائم
9 قدار میں تصادم کی بڑی وجہ ہے تعلیمی ترقی جدت پسندی صنعتی و حرفی ترقی الف، ب اور ج تینوں
10 قدیم اور آبائو اجداد کی روایات شامل ہیں ثقافتی قدار معاشرتی اقدار ثقافت تہذیب
Download This Set