1 |
سماجی تفاعل کے لیے کم از کم کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے- |
2
3
4
10
|
2 |
معمولات میں سب سے اہم- |
لوک ریت
معروف آداب
قانون
کوئی بھی نہیں
|
3 |
معاشرتی تفاعل پر سب سے پہلے کس ماہر عمرانیات نے توجہ دی- |
زمل
سوبر
پارسل
ویبر
|
4 |
معمولات کی خلاف ورزی ہے- |
بہادری
گناہ
انحراف
فیشن
|
5 |
دفتر میں کام کرنے والا انسان مثال ہے- |
بالواسطہ تعاون
بلاواسطہ تعاون
تعاون
نیم تعاون
|
6 |
سی ایچ کو لے نے تصور پیش کیا- |
ابتدائی گروہ
داخلی گروہ
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
|
7 |
مسابقت کی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
عمرانیات کے مطالعے میں اہم ہے- |
فرد
افراد
گروہ
کوئی نہیں
|
9 |
سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مرکب ہے- |
2
3
4
5
|
10 |
سائنس کہتے ہیں- |
باضابطہ مطالعہ
معلومات جمع کرنا
تجربہ کرنا
مطالعہ کرنا
|
11 |
سماجی بہبود کے اداروں میں عمرانیات کے ماہرین کام کرتے ہیں. بطور |
سوشل ویلفیئر آفیسر
پیرول آفیسر
پروبیشن آفیسر
پولیس آفیسر
|
12 |
تجارتی مال کی صفات میں اضافے کا تاثر ملتا ہے |
مارکیٹنگ کرنے سے
دوکان میں بند کرنے سے
مزدوروں کی وجہ سے
کسی طریقے سے بھی نہیں
|
13 |
تجارت و کاروبار کو فروغ دیا جاتا ہے |
عمرانی علم کے ذریعے سے
منڈیوں کے ذریعے سے
سیاسی ذریعے سے
پڑھنے سے
|
14 |
شہری آبادی سے کارخانوں کا فاصلہ کم ہونے سے صنعت میں اضافہ ہونے کا پتہ چلتا ہے |
ماہرین عمرانیات سے
ڈاکٹر سے
سیاسی لیڈر سے
مزدور سے
|
15 |
عمرانیات کے ماہرین صنعت کے کامیاب یا ناکام ہونے کے بارے میں بتاتے ہیں |
پیشن گوئی کر کے
بحث کر کے
کاروبار کر کے
کتابوں سے پڑھ کے
|
16 |
معاشرہ خوراک کی بنیادی ضروریات میںخود کفیل نہیں ہوتا |
قدیم طرز کاشت سے
نئے طریقے استعمال کرنے سے
تعلیم کی کمی کی وجہ سے
نئے بیج استعمال کرنے سے
|
17 |
والدین اور اساتذہ کا احترام. |
غیر معروف آداب
شائستہ آداب
لوک ریت
قانون
|
18 |
مذمت کرنا، دھمکی ، گالی، گلوچ وغیرہ مستحبات. |
مثبت مستحبات کی
منفی مستحبات کی
غیر رسمی منفی مستحبات کی
رسمی مستحبات کی
|
19 |
ڈپلومہ سرٹیفکیٹ، میڈل ، انعام مستحبات ہیں |
غیررسمی مستحبات
مثبت مستحبات
رسمی مستحبات
منفی مستحبات
|
20 |
دھمکی، خوف، تنقید اور لعنت ملامت کرنا ہیں |
مثبت مستحبا
غیر رسمی مستحبات
رسمی مستحبات
منفی مستحبات
|