1 |
کارمنصب کے بدلنے سے تبدیل ہو جاتا ہے؟ |
- A. منصب
- B. تفاعل
- C. معاشرتی گروہ
- D. عصبیت
|
2 |
مسابقت کی اقسام ہیں- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
عمرانیات کے مطالعے میں اہم ہے- |
- A. فرد
- B. افراد
- C. گروہ
- D. کوئی نہیں
|
4 |
افراد کے معاشی رتبہ میں تبدیلی کا نام معاشرتی حرکت پذیری ہے. بقول |
- A. راسک اینڈ وارن
- B. فیئر چائلڈ
- C. ویبر
- D. ڈرخائم
|
5 |
اکتسابی منصب کون سا ہے؟ |
- A. مسلمان
- B. سید
- C. ڈاکٹر
- D. عورت
|
6 |
منصب اور کارمنصب ایک دوسرے ہیں؟ |
- A. جدا
- B. جڑے ہوئے
- C. متصادم
- D. کوئی نہیں
|
7 |
منصب کی عمل شکل کہلاتی ہے- |
- A. کارمنصب
- B. کار سرکار
- C. کار اقدار
- D. کار خریدار
|
8 |
معاشرہ فرد کو اس کے قردار کے مطابق عطا کرتا ہے؟ |
- A. ذات
- B. ثقافت
- C. عصبیت
- D. منصب
|
9 |
معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے. بقول |
- A. مارکس
- B. ایف. ای. میرل
- C. ہارٹن اینڈ بنٹ
- D. آئن رابرٹسن
|
10 |
کس گروہ کے ارکان کے مقاصد یکساں ہوتےہیں- |
- A. ثانوی گروہ
- B. ابتدائی گروہ
- C. حقیقی گروہ
- D. رکنیتی گروہ
|