1 |
معاشروں کی اقدار ایک دوسرے سے |
مختلف ہوتی ہیں
ایک سی ہوتی ہیں
مختلف نہیں ہوتیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
عقیدے کا تعلق ہے |
سیاست سے
مذہب سے
خاندان سے
معیشت سے
|
3 |
مرنے کے بعد زندہ ہونے پر اعتقاد رکھنا شامل ہے |
عقائد میں
اقدار میں
نظریات میں
زیورات میں
|
4 |
بہبود آبادی پروگرام کے تحت تربیت کی جاتی ہے |
خاندان کی
قیدیوں کی
بیماروں کی
طلبہ کی
|
5 |
جرم کا تعلق ہوتا ہے |
معاشرتی مسائل سے
تعلیم سے
سیاست سے
معاشیات سے
|
6 |
صنعتی و تجارتی بحران کے پیدا ہونے سے |
معاشی بدحالی آتی ہے
خوشحالی آتی ہے
اس کا اثر معاشرے پر نہیں ہوتا
سیاست پر اثر پڑتا ہے
|
7 |
قدیم طرز کاشت میں شامل ہیں |
پرانے زرعی انداز
نئے تجربات
نئی نئی چیزوں کے استعمال
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
کاشتکار زراعت کے نئے انداز کو اپناتے ہیں |
آہستہ آہستہ
جلدی جلدی
روشن خیالی سے
سوچتے رہتے ہیں
|
9 |
تاریخ مطالعہ کرتی ہے |
انسانی تعلقات کا
معاشرتی رسم و رواج کا
تہذیب و تمدن کا
الف، ب اور ج تینوں
|
10 |
عمرانیات کی تجربہ گاہ میں آلات کی حیثیت رکھتے ہیں |
افراد
کتابیں
اوزار
کچھ بھی نہیں
|
11 |
مفکرین ہوتے ہیں |
علم کا ذخیرہ کرنے والے
تجربات کرنے والے
بحث کرنے والے
الف اور ب دونوں
|
12 |
سائنس کا علم اکٹھا ہوتا ہے |
کائنات کو سمجھنے سے
تیاری کرنے سے
امتحان دینے سے
پڑھنے سے
|
13 |
عمرانیات کو سائنس تسلیم کیا جاتا ہے |
سائنسی طریقہ کار سے تحقیق کیرنے کی وجہ سے
معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی وجہ سے
معلومات فراہم کرنے کی وجہ سے
واقعات کے بارے میں بتانے کی وجہ سے
|