Sociology Fa Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثبت مستحبات کا مطلب ہے- جزا سزا وفا خوراک
2 غیر رسمی معمولات ہیں- منصب قوانین لوک ریت مستحبات
3 مثبت مستحبات تمغہ عطا کرنا عمر قید گالی گلوچ سزائے موت
4 والدین کا احترام غیر معروف آداب قوانین شائستہ آداب لوک ریت
5 معاشرہ میں معاشرتی ضبط قائم کرنے کے لیے کونسا ادارہ ہے- تعلیمی خاندانی سیاسی معاشی ادارہ
6 قانون یا رسمی معمولات کی خلاف ورزی کہلاتی ہے- گناہ برائی جرم ابتدائی انحراف
7 معاشرہ کی ترقی میں اہم کردار ہے- سڑکوں عمارتوں معاشی تبدیلی تعلیمی پھیلاؤ
8 معاشرتی مستحبات ہونے ہیں- شادے کے طریقے قانونی طریقے جزاوسزا کے طریقے کھانے پینے کے طریقے
9 معاشرہ فرد کو معاشرتی زندگی عطا کرتا ہے- منصب کار منصب معاشرتی کردار معاشرتی تفاعل
10 معاشرہ ناپسند کرتا ہے- ناخواندگی بے چینی معاشرتی وسائل جرائم
11 کس معاشرہ کی آبادی تھوڑی ہوتی ہے- جدید معاشرہ اقامتی معاشرہ خانہ بدوش معاشرہ قدیم معاشرہ
12 معاشرتی مستحبات ہیں- پھانسی جرمانہ چالان تمغہ
13 ثقافتی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے- مجرم معزز بے راہ رو ان میں سے کوئی نہیں
14 ایک جیسے وسائل ہوتے ہیں جماعت میں سکول میں محلے میں گھر میں
15 پاکستان میں غریب لوگوں کی تعدادہے چار کروڑ ستر لاکھ پانچ کروڑ ستر لاکھ تین کروڑ ستر لاکھ چار کروڑ پچاس لاکھ
16 معاشرے کو تقسیم کیا جاتا ہے حرکت پذیری کی بنیاد پر ذات پات کی بنیاد پر تعلیم کی بنیاد پر معاشرتی درجہ بندی کی بنیاد پر
17 کم لوگ ہوتے ہیں ادنٰی درجہ میں متوسط درجہ میں اعلٰی درجہ میں الف، ب اور ج تینوں
18 معاشرے کے طبقات ہیں دو تین چار چھ
19 اقدار اچھائی کے تصورات میں مفروضات ہیں قیاس آرائیاں ہیں تجربات ہیں
20 یک زو جگی قدر ہے ثقافتی معاشرتی عملی علاقائی
Download This Set