Sociology Fa Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افراد ایک دوسرے کو کس گروہ میں قریبی ناموں سے جانتے ہیں؟ بنیادی ثانوی رسمی خارجی
2 فٹ پاتھ پر مداری دیکھنے والے تماشائی کیسا گروہ بناتے ہیں ؟ غیر رسمی گروہ داخلی گروہ بنیادی گروہ کوئی بھی نہیں
3 کس گروہ کے ارکان کے فرائض تحریری ہوتے ہیں؟ رسمی گروہ غیر رسمی گروہ ابتدائی گروہ داخلی گروہ
4 ثانویگروہ میں سماجی ضبط کے ذرائع کس قسم کے ہوتے ہیں؟ رسمی غیر رسمی انفرادی کوئی نہیں
5 دیہی علاقوں میں افراد کا انحصار کس گروہ پر ذیادہ ہوتا ہے؟ بنیادی گروہ پر رسمیگروہ پر ثانویگروہ پر خارجیگروہ پر
6 کونسا گروہ ارکان کی بنیادی حاجات پوری کرتا ہے؟ ثانوی داخلی رسمی کوئی بھی نہیں
7 کس گروہ کے افراد ایک دوسرے کو قریبی ناموں سے جانتے ہیں؟ بنیادی گروہ خارجی گروہ داخلی گروہ ثانوی گروہ
8 بنیادی گروہ کے فریقین میں تفاعل پایا جاتا ہے؟ گہرا عارضی سطحی کوئی نہیں
9 بنیادی گروہ کے افراد میں تعلق کس نوعیت کا ہوتا ہے؟ دشمنی جزباتی سطحی مالی
10 گروہی زندگی سے وجود میں آتا ہے؟ معاشرہ عمرانیات دریا کوئی بھی نہیں
11 معاشرتی گروہ کی تشکیل کے لئے کم ازکم افراد؟ 1 2 3 4
12 بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو کیا وجود میں آتا ہے؟ معاشرتی گروہ معاشرتی حرکت ثقافت ذات پات
13 معاشرتی تفاعل کس کی بنیاد ہے؟ معاشرتی گروہ کی آرٹ کی عصیبت کی معاشرتی درجہ بندی کی
14 مسابقت کی اقسام ہیں- 3 4 5 6
15 معاشرہ معمولات کی رسمی صورت ہے- قوانین لوک ریت معروف آداب مستحبات
16 دیہی معاشرہ میں معاشرتی درجہ بندی کا عنصر ہے- تعلیم مذہب پیشہ ذات
17 انسانی کارناموں کا مجموعہ ہے- معاشرہ ایجادات ثقافت قانون
18 جدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرتی ہے- مصالحت عصبیت ثقافت پذیری گروہ بندی
19 حیوان بھی رکھتے ہیں- ثقافت افراد ترسیل ثقافت جنسی عمل
20 نشہ پیدا کرتا ہے- معاشرتی قدر معاشرتی انحراف معاشرتی قانون معاشرتی عمل
Download This Set