1 |
غیر منظم گروہ ہے؟ |
جماعت
قبیلہ
برادری
کوئی نہیں
|
2 |
ــــــــــ گروہ میں شدید عصبیت ہوتی ہے؟ |
ثانوی
رسمی
مقامی
جدید
|
3 |
کنگز لے ڈیوس نے ثانوی گروہ کے کتنے خواص بتائے ہیں؟ |
2
6
3
10
|
4 |
کس گروہ میں داخلہ و اخراج قواعد و ضوابط سے ہوتا ہے؟ |
غیر رسمی گروہ
مقامی گروہ
خارجی گروہ
رسمی گروہ
|
5 |
کس گروہ میں ہر فرد کے داخلے پر پابندی ہوتی ہے؟ |
رسمی گروہ
غیر رسمی گروہ
ثانوی گروہ
تینوں
|
6 |
جس گروہ کا فرد رکن ہو کہلاتا ہے؟ |
ابتدائی گروہ
داخلی گروہ
مقامی گروہ
ثانوی گروہ
|
7 |
نئے ثانوی گروہ وجود میں آنے کی بڑی وجہ؟ |
صنعتی و تعلیمی ترقی
دشمنیاں
معاشرتیمسائل
کوئی نہیں
|
8 |
انسانوں میں گروہ کی بڑی وجہ؟ |
ضروریات کی تسکین
سیاست
ثقافت
جرائم
|
9 |
مظاہرہ کرنے اور جلوس نکالنے والے بناتے ہیں؟ |
ابتدائی گروہ
رسمی گروہ
خارجی گروہ
گروہ
|
10 |
کس گروہ میں افراد کے درمیان تعلق جزباتی نوعیت کا ہوتا ہے؟ |
رسمی گروہ
خارجی گروہ
ابتدائی گروہ
ا اور ب
|
11 |
خاندان کے افراد کونسا گروہ کہلاتے ہیں؟ |
پرائمری گروہ
رسمی گروہ
ابتدائی گروہ
مقامی گروہ
|
12 |
دوکاندار اور گاہک جب خریدو فروخت کرتے ہیں تو وجود میں آتا ہے؟ |
پرائمری گروہ
گروہ
مقامی گروہ
عمودی گروہ
|
13 |
کام کی تقسیم عروج پر ہوتی ہے؟ |
ابتدائی گروہ میں
ثانوی گروہ میں
رجوعی گروہ میں
حوالیاتی گروہ میں
|
14 |
ثانوی گروہ کہاں پائے جاتے ہیں؟ |
دیہات میں
قصبوں میں
پہاڑوں میں
بڑے شہروں میں
|
15 |
ایسےگروہ کی رکنیت مستقل اور موروثی ہوتی ہے؟ |
رکنیتیگروہ
رسمی گروہ
ذات
جماعت
|
16 |
داخلیگروہ کے افراد میں زیادہ ہوتی ہے؟ |
ہمدردی
نفرت
انسانیت
جدت
|
17 |
کسگروہ کا فرد کی شخصیت پر گہرا اثر پڑتا ہے؟ |
خارجیگروہ کا
داخلیگروہ کا
ابتدائیگروہ کا
ثانویگروہ کا
|
18 |
سی ایچ کولے نے کس گروہ کا تصور پیش کیا؟ |
ابتدائیگروہ کا
حوالیاتیگروہ کا
رسمیگروہ کا
ثانویگروہ کا
|
19 |
ثانوی گروہ کا تصور پیش کیا؟ |
سی ایچ کولے نے
میکائیور نے
ڈرخائم نے
آگسٹ کومٹے نے
|
20 |
گروہ ارکان کا آمنا سامنا نہ ہونا اور رسمی نوعیت کے تعلقات ؟ |
داخلی گروہ
خارجی گروہ
ثانوی گروہ
غیر رسمی گروہ
|