1 |
معاشرہ ناپسند کرتا ہے- |
- A. ناخواندگی
- B. بے چینی
- C. معاشرتی وسائل
- D. جرائم
|
2 |
ثقافتی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے- |
- A. مجرم
- B. معزز
- C. بے راہ رو
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
صنعتی و تجارتی بحران کے پیدا ہونے سے |
- A. معاشی بدحالی آتی ہے
- B. خوشحالی آتی ہے
- C. اس کا اثر معاشرے پر نہیں ہوتا
- D. سیاست پر اثر پڑتا ہے
|
4 |
مثبت مستحبات کا مطلب ہے- |
- A. جزا
- B. سزا
- C. وفا
- D. خوراک
|
5 |
معاشروں کی اقدار ایک دوسرے سے |
- A. مختلف ہوتی ہیں
- B. ایک سی ہوتی ہیں
- C. مختلف نہیں ہوتیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
معاشرتی مستحبات ہونے ہیں- |
- A. شادے کے طریقے
- B. قانونی طریقے
- C. جزاوسزا کے طریقے
- D. کھانے پینے کے طریقے
|
7 |
جس گروہ کا فرد رکن ہو کہلاتا ہے؟ |
- A. ابتدائی گروہ
- B. داخلی گروہ
- C. مقامی گروہ
- D. ثانوی گروہ
|
8 |
داخلیگروہ کے افراد میں زیادہ ہوتی ہے؟ |
- A. ہمدردی
- B. نفرت
- C. انسانیت
- D. جدت
|
9 |
تاریخ مطالعہ کرتی ہے |
- A. انسانی تعلقات کا
- B. معاشرتی رسم و رواج کا
- C. تہذیب و تمدن کا
- D. الف، ب اور ج تینوں
|
10 |
کنگز لے ڈیوس نے ثانوی گروہ کے کتنے خواص بتائے ہیں؟ |
|