1 |
نکاح قدر ہے |
معاشرتی
ثقافتی
معاشی
سیاسی
|
2 |
بلدیاتی معاشرے میں رسمی ادارے ہوتے ہیں |
بہت زیادہ
15
90
بہت کم
|
3 |
جس معاشرہ کے افراد ایک جگہ پر مقیم ہوں وہ کہلاتا ہے |
خانہ بدوش معاشرہ
اقامتی معاشرہ
جدید معاشرہ
قدیم معاشرہ
|
4 |
خانہ بدوش معاشرے میں خصوصیات ہیں |
ابتدائی گروہ کی
داخلی گروہ کی
خارجی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
|
5 |
معاشرے کے اہم وظائف ہیں |
بنیادی ضروریات
پیشوں کی تقسیم
جنسی خواہشات میں باقاعدگی
الف، ب اور ج تینوں
|
6 |
تصورات میں سے سب سے بڑا تصور ہے |
طبقے کا
معاشرتی ادارےکا
معاشرے کا
گروہ کا
|
7 |
زکٰوۃ ، نماز اور حج فرائض ہیں |
تعلیم کے
سیاست کے
مذہب کے
معاشیات کے
|
8 |
عقیدہ متعلق ہے |
تجارت سے
تعلیم سے
مذہب سے
سیاست سے
|
9 |
تعلیم کی اقسام ہیں |
ایک
دو
چار
چھ
|
10 |
تفریح کا سامان مہیا کرتا ہے |
معاشی ادارہ
تفریحی ادارہ
تعلیمی ادارہ
سیاسی ادارہ
|
11 |
معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے |
سماجی عمل
عمرانیات
معاشرتی ادارے
سماجی درجہ بندی
|