Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درجہ بندی کے اعتبار سے پاکستان میں بیورو کریٹ کا مقام اعلی متوسط ادنی ان میں سے کوئی نہیں
2 معاشرتی حرکت پذیری کی کتنی اقسام ہیں- ایک دو تین چار
3 کسی تصور میں اونچ نیچ کا اہم عنصر ہے- معاشرتی درجہ بندی معاشرتی منصب معاشرتی گروہ معاشرتی رتبہ
4 معاشرتی درجہ بندی کا اہم عنصر ہے- گروہ عصبیت معاشی وسائل تفاعل
5 معاشرتی حرکت پذیری کی اہم وجہ ہے- ذات جدت پسندی خانہ بدوش پولیس
6 جدید معاشرے میں تغیر ہوتا ہے- تیز آہستہ بالکل آہستہ نہیں
7 دفاع اور خارجہ پالیسی کا تعلق ہے- معاشرتی ادارہ سے عدالت سے سیاسی ادارہ آبادی سے
8 اس حرکت پذیری کا منصب پر کوئی فرق نہیں پڑتا- زمین افقی عمودی تمام
9 درجہ بندی کا تعلق ہے- جماعت سے ذات سے دونوں سے بالکل نہٰیں
10 ذات پات کا نظام کس میں موجود ہے- دیہی بلدیاتی جمہوری جدید
11 ادارے کیوں بنائے جاتے ہیں- ضروریات کی تکمیل کے لیے تفریح کے لیے امن وامان کے لیے سیاسی مقاصد کے لیے
12 ابتدائی گروہ کا تصور پیش کیا ہے لینٹن نے ٹیلر نے ڈرخائم نے س.ایچ.کولے نے
13 گروہ میں شمولیت کے لئے قواعدو ضوابط کو اپناتے ہیں ابتدائی گروہ کے افراد داخلی گروہ کے افراد غیررسمی گروہ کے ادارے رسمی گروہ کے افراد
14 ایک ہی شہر کے رہائشی کہلاتے ہیں باغی گروہ کے افراد داخلی گروہ کے افراد خارجی گروہ کے افراد ثانوی گروہ کے افراد
15 ابتدائی گروہ کا وصف ہے مقصد کی طرف رجحان استد لال کی طرف رجحان غیر شخصی تعلقات کی طرف رجحان رو برو تعلقات کی طرف رجحان
16 داخلی گروہ میں خوبی ہوتی ہے عصبیت کی رکنیت کی اخوت کی وفاداری کی
17 ثانوی گروہ کے افراد کے آپس کے تعلقات ہوتے ہیں رسمی جزوی خودافادیت الف، ب اور ج تینوں
18 غیر منطقی ہوتا ہے تجربہ سائنسی طریقہ عقیدہ گروہ
19 معاشرتی اور ثقافتی اقدار نمائندگی کرتی ہیں گروہ کی ادارہ کی معاشرہ کی ثقافت کی
20 معاشرے میں اقدار کا حصول ممکن ہوتا ہے بنیادی ادرے میں انحرافی رویہ جات میں معاشرتی تفاعل میں ثقافتی تغیر میں
Download This Set