Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتیتفاعل کی مثال ہے ورزش کرنا سائیکل چلانا ٹیلی فون پر بات کرنا سونا
2 کس نےمعاشرتی عمل کےمطالعہ کوعمرانیات کا نام دیا ہے؟ ڈرخائم پارسن میکس ویبر شیلڈن
3 انٹرنیٹ پر گفتگو ہے؟ معاشرتی درجہ بندی علامتیتفاعل جسمانیتفاعل کوئی نہیں
4 ٹیلی فون پر بات چیت کرنا ہے؟ فطری عمل معاشرتی تفاعل ثقافی خلاء عمرانی خاصیت
5 باکسنگ اور کشتی ہیں؟ درجہ بندی جسمانیتفاعل علامتیتفاعل کوئی نہیں
6 دو ٹیموں کا آپس میں میچ ہونامعاشرتیتفاعل کی کونی حالت ہے؟ فرد کا افراد سے گروہ کا گروہ سے فرد کا فرد سے معاشرتی ساخت
7 رکی ہوئی بس کو دھکا لگانا فعل ہے؟ معاشرتی درجہ بندی معاشرتی عمل معاشرتی گروہ کوئی نہیں
8 گاہک اور دوکاندار کے درمیان بات چیتتفاعل کی کونسی قسم ہے؟ جسمانیتفاعل علامتیتفاعل ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 استاد کا طالب علموں کو لیکچر دیناتفاعل کی کونسی حالت ہے؟ فرد کا فرد سے فرد کا گروہ گروہ کا معا شرہ سے فرد کا معاشرہ سے
10 معاشرتی تفاعل میں کم ازکم کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟ 2 3 5 10
11 معاشرتی تفاعل کیا ہے؟ ایک عمل ایک کھیل ایک کام ان میں سے کوئی نہیں
12 معاشرتی ساخت اور تعلقات میں تبدیلی کہلاتی ہے- معاشرتی تغیر معاشرتی تخریب معاشرت تبدیلی ان میں سے کوئی نہیں
13 کونسی معاشرتی حرکت پذیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کرتا ہے- افقی عمودی صعودی نزدلی
14 جدید دور میں درجہ بندی کن بنیادوں پر کی جاتی ہے- جماعت بندی معاشی درجہ بندی ذات کوئی نہیں
15 خاندان مجموعہ ہے- افراد کا دکھوں کا والدین و اولاد کا گروہ کا
16 CNG ٹیکنالوجی کی آمد ہے- ثقافتی تغیر معاشرتی تغیر معاشرتی حرکت دریافت
17 ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری ہے- افقی عمودی جغرافیائی بین النسلی
18 معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تعلیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں- معاشرتی رتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی درجہ بندی ذات پات
19 معاشرتی انحراف کی کیا وجہ ہے- ناخواندگی غربت ناقص ترتیب یہ تمام
20 قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو کیا کہتے ہیں- بے راہ د مخرف قاتل مجرم
Download This Set