Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتی کی بنیادی شرط؟ تعلیم منطقی شعور ذات گروہ
2 منطقی سماجی عمل کو ــــــــــ نے اہمیت دی ؟ ڈرخائم مارکس غزالی ویبر
3 معاشرتی عمل کی مثال ہے؟ گاڑی چلانا سونا کنگھی کرنا ا اور ج دونوں
4 مُکا مارنا اور گد گدی کرنا تفاعل ہے؟ انفرادی وضاحتی جسمانی علامتی
5 کس ماہرعمرانیات نےمعاشرتی تفاعل کو ایک ایسا عمل کہا جس میں فریقین ایک دوسرے کے بیرونی افعال یا دماغی حالت کو متاثر کرتے ہیں میرل ڈرخائم پارسن سوروکن
6 معاشرتی گروہ کی تشکیل کے لئے ضروری ہے؟ ثقافت مسابقت معاشرتی تفاعل ذات
7 معاشرتی عمل کو انجام دینے کے لئے ضروری ہے؟ عامل منصب ثقافت ذات
8 معاشرتی عمل کو انجامدینے کے لئے ضروری ہے؟ عامل منصب ثقافت ذات
9 معاشرتی عمل کو انجام دینے کے لئے کم از کم افراد؟ 4 3 1 6
10 ایسا کوئی بھی کام جس کا اثر دوسروں پر ہو کہلاتا ہے؟ معاشرتی تفریق معاشرتی گروہ معاشرتی عمل ا اور ب دونوں
11 آپس میں بات چیت تفاعل کی کونسی قسم ہے؟ جسمانی علامتی غیر شخصی نظریاتی
12 انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے؟ منصب جرم معاشرتیتفاعل عصیبت
13 معاشرہ کی بقاء کے لئے ناگریز ہے؟ معاشرتی آراء معاشرتی تفاعل عمرانیات سیاسیات
14 معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے؟ معاشرتی عمل معاشرتیتفاعل منصب مستحبات
15 صلح ایک قسم ہے؟ تعاون کی تصادم کی مصالحت کی انجزاب کی
16 دو ٹیموں کے درمیان میچتفاعل کی حالت ہے؟ فرد اور فردکے مابین گروہ اور فردکے مابین گروہ اور گروہکے مابین معاشرہ اور گروہکے مابین
17 افراد میں ذہنی یا جسمانی تبدیلی ضروری ہے؟ معاشرتی تفاعل میں معاشرتی عمل میں معاشرتی گروہ میں ثقافت میں
18 موبائل پر دو افراد میں گفتگو تفاعل کی حالت ہے؟ فرد اورفرد کے مابین گروہ اور فردکے مابین گروہ اور گروہکے مابین معاشرہ اور گروہکے مابین
19 معاشرتیتفاعل ہمیشہ ہوتا ہے؟ دو طرفہ یکطرفہ جسمانی جارحانہ
20 ایسا فعل یا واقعہ جو دو یا دو سے زیادہ افراد کو متاثر کرتا ہے؟ لا تعلقی معاشرتی عمل معاشرتی تفاعل معاشرتی انتشار
Download This Set