1 |
ثقافت کے کیا معنی ہیں- |
فیشن
موسیقی
طرز عمل
لباس
|
2 |
نماز پڑھنا مثال ہے- |
خاندان کی
سزا کی
معاشرتی عمل کی
ردعمل کی
|
3 |
معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے-بقول |
مارکس
ایف - ای - میرل
ہارٹن اینڈ بنٹ
آئن رابرٹسن
|
4 |
آبادی کی شرح میں اضافہ ہے |
معاشی تبدیلی
ثقافتی تبدیلی
معاشرتی تبدیلی
معاشرتی عمل
|
5 |
معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
درجہ بندی معاشرتی تفریق ہے بقول |
ایف ی میرل
کارل مارکس
ڈرخائم
سی-رائٹ -مل
|
7 |
ثانوی گروہ کے بارے میں بتایا |
س-ایچ کولے نے
میکائیور نے
ڈرخائم نے
آگسٹ کومٹے نے
|
8 |
کام کی تقسیم عروج پر ہوتی ہے |
ابتدائی گروہ میں
ثانوی گروہ میں
رجوعی گروہ میں
رکنیتی گروہ میں
|
9 |
رکنیت مستقل اور موروثی ہوتی ہے |
رکنیتی گروہ کی
رسمی گروہ کی
ذات کی
جماعت کی
|
10 |
فٹ پاتھ اور عام پھرنے والے لوگ گروہ بناتے ہیں |
رسمی گروہ
غیر رسمی گروہ
ثانوی گروہ
داخلی گروہ
|
11 |
بنیادی گروہ کے افراد میں تعلق بنتا ہے |
دشمنی سے
جذبات سے
مالی فوائد سے
انجذاب سے
|
12 |
معاشرے میں پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرتا ہے |
سماجی کارکن
ڈاکٹر
پیر
حکیم
|
13 |
عمرانیات کے مقاصد میں شامل ہیں |
معاشرتی فلاح و بہبود
معاشرتی مسائل کی روک تھام
تر قیاتی منصوبوں کی تیاری
الف، ب اور ج تینوں
|
14 |
سائنسی خواص کے حامل علوم شامل ہیں |
آرٹس میں
مابعدالطبیعات میں
سائنس میں
الف اور ج دونوں میں
|
15 |
معاشرتی علم ہے |
ریاضی
کیمسٹری
فزکس
عمرانیات
|
16 |
جنگ میں جرائم |
بڑھ جاتے ہیں
کم ہو جاتے ہیں
نہ ہونے کے برابر رہتے ہیں
اسی رفتار سے جاری رہتے ہیں
|
17 |
گروہ میں کامیابی کی وجہ ہوتی ہے |
تعاون
تصادم
مصالحت
عصبیت
|
18 |
عصبیت ملتی ہے |
زراعت میں
تجارت میں
سیاست میں
تمام شعبوں میں
|
19 |
نسبی منصب ہے |
ڈاکٹر کا
پروفیسر کا
ذات کا
انجینئر کا
|
20 |
اکتسابی منصب کو مقرر کرنے والے عوامل ہوتے ہیں |
تعلیم
دولت
سیاسی حیثیت
الف، ب، ج تینوں
|