Sociology Fa Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل خاندان کہلاتا ہے- مشترکہ سادہ جمہوری ان میں سے کوئی نہیں
2 تعلیم کی کتنی اقسام ہیں- 2 3 4 5
3 معاشرتی ادارے سکھاتے ہیں- ترسیل ثقافت معمولات عقائد تمام
4 عصبیت زندگی کے کس شعبے میں پائی جاتی ہے- کھیل میں کاروبار میں زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذات میں
5 معاشرتی ترقی کی ایک بڑی وجہ ہے- تعلیم معاشی حالت سڑکیں عمارتیں
6 ثقافت کسے کہتے ہیں- ناچ گانا فیشن ہمارے افعال تمام
7 عدالتیں اور جیلیں کس ادارے سے تعلق رکھتی ہیں- سیاسی معاشی مذہبی تعلیمی
8 عصبیت کیا ہے- تصور قوم کا نام جذبہ درجہ بندی
9 افراد کے باہمی تعلقات کے تانے کو کہتے ہیں- خاندان معاشرہ علاقہ قبیلہ
10 روزگار فراہم کرنا وظیفہ ہے- خاندان ادارے کا تعلیمی ادارہ سیاسی ادارے کا معاشی ادارے
11 عدالت کا تعلق کس ادارے سے ہے- مذہبی تعلیمی معاشی سیاسی
12 عصبیت کا جذبہ ہے- کمزور مضبوط پرکشش بلدیاتی
13 انسانی معاشرے میں ثقافت مستقبل ہوتی ہے- مذہب سے معمولات سے تعلیم سے عمل سے
14 معاشرتی ادارے کا قریبی تعلق ہے- مذہب سے معمولات سے تعلیم سے عمل سے
15 ثقافتی اختلافات معاشرے میں لاتے ہیں- غربت تبدیلی خوراک عزت
16 ثقافتی اختلافات معاشرے میں لاتے ہیں- غربت تبدیلی خوراک عزت
17 معاشی ادارے کا تعلق ہے- رہن سہن اخلاقیات معیثت حکومت
18 عصبیت کی علامت ہے- خارجی گروہ غیررکینی گروہ قومیت سیاسی عدم استحکام
19 عصبیت کی علامت ہے- خارجی گروہ غیررکینی گروہ قومیت سیاسی عدم استحکام
20 جانوروں میں معاشرتی نظام کی بنیاد ہے- گروہ تفاعل ورثہ ثقافت
Download This Set