1 |
آبادی کی شرح میں اضافہ ہے |
- A. معاشی تبدیلی
- B. ثقافتی تبدیلی
- C. معاشرتی تبدیلی
- D. معاشرتی عمل
|
2 |
معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
جانوروں میں معاشرتی نظام کی بنیاد ہے- |
- A. گروہ
- B. تفاعل
- C. ورثہ
- D. ثقافت
|
4 |
بنیادی گروہ کے افراد میں تعلق بنتا ہے |
- A. دشمنی سے
- B. جذبات سے
- C. مالی فوائد سے
- D. انجذاب سے
|
5 |
میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل خاندان کہلاتا ہے- |
- A. مشترکہ
- B. سادہ
- C. جمہوری
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
کام کی تقسیم عروج پر ہوتی ہے |
- A. ابتدائی گروہ میں
- B. ثانوی گروہ میں
- C. رجوعی گروہ میں
- D. رکنیتی گروہ میں
|
7 |
معاشرتی ادارے کا قریبی تعلق ہے- |
- A. مذہب سے
- B. معمولات سے
- C. تعلیم سے
- D. عمل سے
|
8 |
ماہرینعمرانیاتمعاشرتی مسئلہ پر کرتے ہیں؟ |
- A. تحقیق
- B. سوچ و بچار
- C. بحث
- D. قیاس آرائی
|
9 |
نا پسندیدہ صورتحال کہلاتی ہے؟ |
- A. <div>معاشرتی مسئلہ</div>
- B. جرم
- C. بے چینی
- D. ترقی
|
10 |
نماز پڑھنا مثال ہے- |
- A. خاندان کی
- B. سزا کی
- C. معاشرتی عمل کی
- D. ردعمل کی
|