Sociology Fa Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سمجھوتہ قسم ہے ثقافتی نفوذ کی ثقافتی انحراف کی مصالحت کی تحلیل یا مماثلت کی
2 1965ء میں پاک و ہند معاہدہ جنگ کے بعد تاشقند میں ہوا. صلح کا معاہدہ کشمیر پر معاہدہ تاشقند کا معاہدہ مماثلت کا معاہدہ
3 معاشرہ میں ترقی ہوتی ہے تعلیم سے معیشت سے کھیل سے درجہ بندی سے
4 فوجوں کے درمیان تنظیم قائم رکھتی ہے محبت نفرت عصبیت مسابقت
5 عصبیت گروہ کے افراد کے درمیان ہوتی ہے کمزور تعلق مضبوط تعلق درمیانہ تعلق لڑائی جھگڑا
6 وقت کے ساتھ ساتھ معاشرتی طرز عمل، معاشرتی ساخت اور ثقافتی نمونوں میں واضح طور پر ہونے والے تبدیلیوں کو معاشرتی تغیر کہا جاتا ہے -بقول آئن رابرٹسن ڈرخائم میرل پی لیم
7 دو قومی نظریے کی بنیاد تھی ثقافتی تغیر پر معاشرتی تغیر پر معاشرتی عمل پر معاشرتی تفاعل پر
8 ذات پات کا نظام زیادہ ہوتا ہے دیہی معاشروں میں اقامتی معاشروں میں روایتی معاشروں میں جدید معاشروں میں
9 عمودی حرکت پذیری سے ہوتا ہے کاروبار میں اضافہ تعلیم میں اضافہ تنخواہ میں اضافہ عمر میں اضافہ
Download This Set