1 |
فرد کو منصب عطا کردہ ہے- |
ثقافت
معاشرہ
ذات
مذہب
|
2 |
انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے- |
معاشرہ
معاشرتی تفاعل
تغیر
ثقافت
|
3 |
معاشرتی عمل کے کتنے عںاصر ہیں- |
5
4
3
2
|
4 |
جنگ قسم ہے- |
تصادم کی
مسابقت کی
تعاون کی
مصالحت کی
|
5 |
ناپسندیدہ صورت کہلاتی ہے- |
معاشرتی مسئلہ
جرم
بے چینی
ترقی
|
6 |
ہر منصب ہوتا ہے- |
دوسرا منصب
قدر
کار منصب
قانون
|
7 |
خاندان ایک بہتری مثال ہے- |
بنیادی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
رسمی گروہ کی
اجتماعی گروہ کی
|
8 |
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے- |
صدر
مکتب
ادارہ
گروہ
|
9 |
طلباء کو پڑھانا ہے- |
منصب
کارمنصب
گروہ
سند
|
10 |
اپنی رہائش مسلسل بدلتا ہے |
خانہ بدوش معاشرہ
غیر روایتی معاشرہ
اقامتی معاشرہ
شہری معاشرہ
|
11 |
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں |
معاشرتی مرتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی گروہ بندی
اقوام
|
12 |
معاشرے میں مستقبل اور دیرپا تنظیم ہوتی ہے |
ادارے کی
کلب کی
انجمن کی
خاندان کی
|
13 |
جدید معاشرے کی معاشرتی ساخت ہے |
بہت پیچیدہ
پیچیدہ
سادہ
بہت سادہ
|
14 |
جذباتی وابستگی سے خالی گروہ ہے |
کلب
معاشرہ
تنظیم
الف، ب اور ج تینوں
|
15 |
دیہی معاشرے کا ذریعہ معاش ہے |
زراعت
باغبانی
ملازمت
الف، ب اور ج تینوں
|
16 |
مثبت مستحبا ت کا مطلب ہے |
جزا
سزا
وفا
خوراک
|
17 |
مستحبات کے ایسے طریقے جن پر قانونی سزائیں عائد ہوتی ہیں |
منفی مستحبات
رسمی مستحبات
غیر رسمی مستحبات
ب اور ج تینوں
|
18 |
والدین اور اساتذہ کا احترام شامل ہے |
غیر معروف آداب میں
شائستہ آداب میں
لوک ریت میں
قانون میں
|
19 |
معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا ہوتا ہے |
معزز
مجرم
بے راہ رو
بدنصیب
|
20 |
ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم ہے |
طبعی تغیر
سماجی تغیر
ثقافتی تغیر
معاشی تغیر
|