More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دو قومی نظریے کی بنیاد تھی
Choose an answer
ثقافتی تغیر پر
معاشرتی تغیر پر
معاشرتی عمل پر
معاشرتی تفاعل پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
سائنس ہے؟
Choose an answer
کائنات کا سرسری مطالعہ
واقعات کا باضابطہ مطالعہ
معلومات حاصل کرنا
واقفیت حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
وقت کے ساتھ ساتھ معاشرتی طرز عمل، معاشرتی ساخت اور ثقافتی نمونوں میں واضح طور پر ہونے والے تبدیلیوں کو معاشرتی تغیر کہا جاتا ہے -بقول
Choose an answer
آئن رابرٹسن
ڈرخائم
میرل
پی لیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے-
Choose an answer
معاشرہ
معاشرتی تفاعل
تغیر
ثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے-
Choose an answer
صدر
مکتب
ادارہ
گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمرانیات مین تجربے کا دوسرا نام ہے؟
Choose an answer
منظبط مشاہدہ
تفریح
انٹرویو کی تدابیر
لیبارٹری میں جانا
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیرونی عوامل پر کنٹرول کو کیا کہتے ہیں؟
Choose an answer
تجربہ گاہ
تجربہ
سائنس
معاشرتی علوم
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمودی حرکت پذیری سے ہوتا ہے
Choose an answer
کاروبار میں اضافہ
تعلیم میں اضافہ
تنخواہ میں اضافہ
عمر میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سائنسی علم جمع کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
کائنات کو سمجھنے کےلئے
تیاریکےلئے
انٹرویو دینےکےلئے
امتحان دینےکےلئے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دیہی معاشرے کا ذریعہ معاش ہے
Choose an answer
زراعت
باغبانی
ملازمت
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس محفل میں شرکت کے لیے مخصوص لباس کا انتخاب کہلاتا ہے-
Choose an answer
عمل
سماجی عمل
سماجی ردعمل
عام حرکت
Previous
Skip
Next
Question # 12
سمجھوتہ قسم ہے
Choose an answer
ثقافتی نفوذ کی
ثقافتی انحراف کی
مصالحت کی
تحلیل یا مماثلت کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا ہوتا ہے
Choose an answer
معزز
مجرم
بے راہ رو
بدنصیب
Previous
Skip
Next
Question # 14
عمرانیات میں تجربہ کس طرح کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
منضبط مشاہدے سے
واقعات پر غور کرنے سے
افراد پر انسانیت سوز سزائیں عائد کرنے سے
لیبارٹری میں جانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
عمرانیات کا علم مدد کرتا ہے؟
Choose an answer
پیشین گوئی کنے میں
جنرل نالج کے لئے
خوراک کے لئے
غریبوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 16
مستحبات کے ایسے طریقے جن پر قانونی سزائیں عائد ہوتی ہیں
Choose an answer
منفی مستحبات
رسمی مستحبات
غیر رسمی مستحبات
ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 17
جذباتی وابستگی سے خالی گروہ ہے
Choose an answer
کلب
معاشرہ
تنظیم
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 18
معاشرتی علم کونسا ہے؟
Choose an answer
عمرانیات
فزکس
کیمسٹری
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اپنی رہائش مسلسل بدلتا ہے
Choose an answer
خانہ بدوش معاشرہ
غیر روایتی معاشرہ
اقامتی معاشرہ
شہری معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
مسابقت کی اقسام ہیں-
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 21
طبعی علم کونسا ہے؟
Choose an answer
سیاسیات
فزکس
اردو
عمرانیات
Previous
Skip
Next
Back