1 |
ذات پات کا نظام زیادہ ہوتا ہے |
- A. دیہی معاشروں میں
- B. اقامتی معاشروں میں
- C. روایتی معاشروں میں
- D. جدید معاشروں میں
|
2 |
سائنس کی کتنی اقسام ہیں؟ |
|
3 |
عمرانیات میں تجربہ کس طرح کیا جاتا ہے؟ |
- A. منضبط مشاہدے سے
- B. واقعات پر غور کرنے سے
- C. افراد پر انسانیت سوز سزائیں عائد کرنے سے
- D. لیبارٹری میں جانے سے
|
4 |
عمرانیات بطور سائنس کونسی خوبی رکھتی ہے؟ |
- A. قیاس آرائی
- B. سائنسی طریقہ کار
- C. جزبات و احساسات
- D. اقدار
|
5 |
حقائق کیسے حاصل ہوتے ہیں؟ |
- A. قیاس و انداز سے
- B. تحقیق سے
- C. استخراج سے
- D. نظریات سے
|
6 |
سائنس ہے؟ |
- A. کائنات کا سرسری مطالعہ
- B. واقعات کا باضابطہ مطالعہ
- C. معلومات حاصل کرنا
- D. واقفیت حاصل کرنا
|
7 |
بنیادی گروہ میں تعلقات کی نوعیت کس طرح کی ہوتی ہے- |
- A. سطحی
- B. ذاتی و مالی
- C. رسمی
- D. جذباتی
|
8 |
ناپسندیدہ صورت کہلاتی ہے- |
- A. معاشرتی مسئلہ
- B. جرم
- C. بے چینی
- D. ترقی
|
9 |
طبعی علم کونسا ہے؟ |
- A. سیاسیات
- B. فزکس
- C. اردو
- D. عمرانیات
|
10 |
باضابطہ مطالعہ ہو سکتا ہے؟ |
- A. تجربہ گاہ میں
- B. معاشرہ میں کسی بھی جگہ
- C. کالج میں
- D. کہیں نہیں ہوتا
|